×

الجن

آیت 7

تفسیر السعدی

وَأَنَّهُمْ ظَنُّوا۟ كَمَا ظَنَنتُمْ أَن لَّن يَبْعَثَ ٱللَّهُ أَحَدًا ﴿٧﴾

اور یہ کہ انھوں نے بھی گمان کیا تھا جیسا کہ تم (جنوں) نے گمان کیا تھا یہ کہ ہرگز نہیں (دوبارہ)اٹھائے گا اللہ کسی کو بھی(7) [7] یعنی جب انھوں نے حیات بعدالموت کا انکار کر دیا تو شرک اور سرکشی اختیار کرنے کی جرأت کی۔